خواتین نوسرباز 43

لاہور:لفٹ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والی مبینہ نوسر باز خواتین گرفتار

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والی 2 مبینہ خواتین نوسر باز ایک ساتھی ہمراہ پکڑی گئیں۔

ایک شہری قیصر نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ خواتین اور ان کا ساتھی پیکو روڈ پر بلیک میلنگ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جھانسے میں نہ آنے والوں کو زیادتی کے الزام سے ڈرایا جاتا ہے۔

پولیس نے لڑکیوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں